2 اکتوبر 2012 - 20:30

طالبان نے افغانستان میں چارامریکی فوجیوں کوہلاک کرنےکادعوی کیاہے۔

ابنا: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعوی کیا ہے کہ امریکی فوجیوں کاایک ٹینک صوبہ غزنی کےضلع ننگرھار ميں تباہ کردیاگیا اور اس کے نتیجےمیں چارامریکی ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔ طالبان کےترجمان نےکہاکہ طالبان نے آج صبح صوبہ کنرمیں افغان فوجیوں کی چارچک پوسٹیں تباہ کردیں جس کےنتیجےمیں تیرہ فوجی اور دو طالبان ہلاک ہوگئے۔

.....

/169